2149562 abbasiahsaniqbal 1580745069

احسن اقبال اور شاھد خاقان عباسی کی ضمانت منظور

اسلام آباد : ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کا نیب پراسیکیوٹرز کے دلائل پہ اظہار عدم اطمینان، آپ نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف پورا کیس ہی غلط بنیادوں پر بنایا ، آپ کو اس معاملے پر احتیاط برتنی چاہیے تھی-

مزید پڑھیں:  24 اہم افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

تفتیش مکمل ہوگئی تو احسن اقبال اور شاہد خاقان کو جیل میں مزیدکیوں رکھا جائے؟ عدالت کا استفسار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس اور شاہد خاقان کے خلاف ایل این جی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی.

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا
بعد ازاں عدالت نے احسن اقبال کی ایک کروڑ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض اور شاہد خاقان عباسی کو بھی ایک کروڑ روپے  ضمانتی مچلکوں کے عوض  ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی