پشاور: سوات موٹروے کی توسیع و تکمیل سے صنعت کاری اور سیاحت کو فروغ ملے گا، ،صنعت کاری اور سیاحت کے فروغ سے صوبہ معاشی طور پر مستحکم ہوگا ہم خیبر ختونخوا کو سیاحتی اور تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنانے جا رہے ہیں،محمود خان
چیرمین ڈیڈک اور ایم پی اے فضل حکیم خان بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ موجود