عالمی منڈی میں فی بیرل خام تیل کی قیمت میں تقریبا تیرہ ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔
اوگرا میں پٹرول میں کمی سے متعلق مختلف تجاویز پر غور ، سمری جلد وزارت پٹرولیم کوبھجوائی جائیگی۔
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دس روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل بارہ سے پندرہ روپے، لائٹ ڈیزل میں آٹھ سے دس روپے کمی کا امکان، ذرائع۔