EmD9EEzXIAc S A

مشترکہ مشقیں دروزبہ پنجم میں شرکت کے لئے روس کی سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان پہنچ گیا

ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روس کی سپیشل فورسز کا دستہ مشترکہ مشقوں میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے، مشترکہ مشقیں دروزبہ پنجم دو ھفتے جاری رہیں گی.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر

مشقیں انسداد دھشت گردی کے شعبے میں دونوں افواج کے تجربات کے تبادلہ پر مشتمل ہوں گی، سکائی ڈائیونگ اور یرغمالیوں کو بازیاب کروانے کے آپریشنز مشقوں میں اجاگر کئے جائیں گے.

مزید پڑھیں:  مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف