download 189

ایف بی آر نے 5 رکنی ڈپارٹمنٹل انکوائری کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ایف بی آر نے 5 رکنی ڈپارٹمنٹل انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی برطرفیوں کے بعد ملازمت پر بحالی کے کیسوں کا جائزہ لے گی، کمیٹی ملازمتوں پر بحالی کے حوالے سے سفارشات تیار کرے گی، ایف بی آر نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،
نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی ممبر ایڈمن کی سربراہی میں قائم کی گئی، کمیٹی میں ڈی ایف اے ایف بی آر بطور رکن شامل، متعلقہ چیف اور سیکرٹری مینجمنٹ کسٹمز آئی آر ارکان میں شامل، متعلقہ سیکریٹری لیٹیگیشن بھی کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  100سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں