download 4 24

مریم نواز18 نومبر کو مانسہرہ کا دورہ کریں گی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مریم نواز 18 نومبر کو مانسہرہ کا دورہ کریں گی، ذراٸع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ناٸب صدر اور دیگر قاٸدین 18 نومبر کو ایک روزہ دورہ پر مانسہرہ آٸیں گے، وہ مانسہرہ میں منڈی مال مویشی میں جلسے سے خطاب بھی کریں گے، مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماٶں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے رابطہ مہم شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ ،رینجرز طلب