Sanjrani

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کراچی پہنچ گئے، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کے گھرجا کر تعزیت کی، سینیٹر کہدہ بابر اور مشیر سید عابد حسن بھی انکے ہمراہ تھے، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ثناءاللہ زہری سے انکی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی، سابق وزیراعلی بلوچستان ثواب ثناءاللہ زہری نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی آمد پرانکاشکریہ ادا کیا،

مزید پڑھیں:  آئینی پیکج کیخلاف تحریک انصاف کے وکلا کا احتجاج