ویب ڈیسک:چئیرمین نیب کی زیر صدارت کرپشن سے آگاہی مہم کا جائزہ اجلاس، چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن سے آگاہی مہم کو ورلڈ اکنامک فورم نے بھی سراہا ہے، مشترکہ کاوشوں سے کرپشن فری پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے، میگا کرپشن مقدمات اس وقت نیب کی پہلی ترجیح ہیں، سروے رپورٹس کیمطابق 59 فیصد عوام نے نیب پر اعتماد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments