1704711 sherryx 1525756584

نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمان ٹوئیٹ/ بی بی سی انٹرویو

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے مشترکہ ایجنڈے پر پوری طرح پرعزم ہے، اے پی سی کی مشترکہ قرارداد سے ہماری سیاسی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ہم اس اتحاد کی میزبانی اور جلسوں میں شرکت کرتے رہے گے، پیپلز پارٹی اس اتحاد میں اپنا مکمل اور بھرپور کردار ادا کرے گی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم، دونوں ایوانوں کے اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان