market 640x475 1

خیبر پختونخوا حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تیار

پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور وزیر صحت تیمور کی ہدایات پر خیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاری کرلی۔ پشاور میں ساٹھ بستروں کا وارڈ تیار اور اضافی دس کروڑ روپے بھی فراہم کردیے گئے.

مزید پڑھیں:  چارسدہ کے عوام کا بھارتی دھمکیوں کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار