WhatsApp Image 2020 02 26 at 7.24.10 PM

ترکی شامی باپ بیٹی کے لئے سائبان

ترکی : شامی باپ بیٹی جن کی ویڈیو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں والد بمباری کی آواز سن کر بیٹی کو ہنساتے تھے۔ اب وہ ترکی میں نئی زندگی کا آغاز کریں گے.

مزید دیکھیں :   لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا