WhatsApp Image 2020 02 26 at 7.43.48 PM

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن پشاور کے اہلکاروں پر کرک میں فائرنگ

پشاور: ترجمان سوئی ناردرن گیس ضلع کرک کے مطابق علاقے ترخہ کوئے میں غیر قانونی کنکشن کیخلاف مہم جاری تھی، آپریشن کے دوران مسلح ہجوم کے تشدد اور فائرنگ سے سوئی گیس اہلکار زخمی ہوئے. آپریشن کے دوران استعمال ہونے والی مشینری اور سرکاری گاڑیوں کوشدید نقصان پہنچا.
جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے چیف سیکرٹری، کمشنر، ڈی آئی جی اور ضلع کرک کے ڈی پی او سے ملزمان کیخلاف قانونی چارہ جوئی عمل میں لانے کی درخواست کردی.

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبہ ،رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے متعلقہ محکموں کو ذمہ داریاں تفویض