abcd

پی ڈی ایم جلسہ صوبائی سیکریٹریز اطلاعات اجلاس سینیٹر روبینہ خالد کی رہاش گاہ پر شروع

ویب ڈیسک (پشاور): پی ڈی ایم جلسہ صوبائی سیکریٹریز اطلاعات اجلاس سینیٹر روبینہ خالد کی رہاش گاہ پر شروع، اجلاس میں مشترکہ میڈیا کمیٹی سینٹر روبینہ خالد، ثمر بلور، عبدالجلیل جان، اختیار ولی ، اسد آفریدی، شریف الدین، گوہر انقلابی شریک ہیں. پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں، پی ڈی ایم جلسے کے لیے میڈیا کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، اجلاس میں تمام پی ڈی ایم شامل جماعتوں کے ترجمان کی شرکت، اجلاس میں پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔ میڈیا کیمٹی نے کہا کہ جلسے کو سوشل میڈیا پر بھر پور طریقے سے کوریج دی جائے گی، تمام پارٹیوں کے سوشل میڈیا ورکرز جلسے کی کوریج کرینگے، سوشل میڈیا پر حکومتی پروپیگنڈے کا موثر جواب دیا جائے گا، جلسے کے لیے ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی.

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا