6bb4f4ba93a2c6aec66f4a9ecc532b76 XL

انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو دیکھا جا سکے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر فوادچوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا،روئت ھلال کمیٹی نے ذیعقدہ اور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔

مزید پڑھیں:  ملک دشمن پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا عندیہ