pic 1548861100

پمز اسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین داخل

اسلام آباد،رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں پانچوں خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا عورتوں کا تعلق کریم آباد ہنزا سے ہے کرونا وائرس کی مشتبہ خواتین کے نام نرگس ، بیگم، عابدہ، بی بی راحیل اور مریم ہیں

مزید پڑھیں:  فری لانسرز کیلئَے موبائل نمبر سے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف