چکدرہ: 450 ملین روپے لاگت سے6 کلومیٹر طویل چکدرہ بائی پاس دو سالوں میں مکمل کیا جائے گا
منصوبے سے سفری سہولیات میں عوام کو ایک گھنٹہ 30 منٹ وقت کی بچت ہو گی،
منصوبے سےلوئر دیر، اپر دیر ، ضلع چترال اور قبائلی ضلع باجوڑ کے 33 لاکھ افراد مستفید ہونگے،
