11 1

شام:سرکاری فوج نے صوبہ ادلب کے اہم قصبے کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیا

شام میں سرکاری فوج نے صوبہ ادلب کے اہم قصبے Maaret Alnuman کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیاہے۔

انسانی حقوق کے بارے میں شام کی نگران تنظیم کے مطابق یہ قصبہ دارالحکومت دمشق کو حلب شہر سے ملانے والی سڑک پرواقع ہے۔اس تنظیم کاکہناہے کہ سرکاری فوج نےSaraqeb کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے Maaret Alnuman قصبے کے ساتھ ساتھ پانچ دیہات پربھی قبضہ کرلیاہے۔

مزید دیکھیں :   ملک میں توانائی کا بحران سنگین، بجلی شارٹ فال 8900 میگاواٹ سے متجاوز

اپنا تبصرہ بھیجیں