اسلام آباد:ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان مصر کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان دفاع کی شعبے میں مضبوط تعلقات ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویٰ نے کہا کہ دفاعی پیداوار کے سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے وسیع مواقع ہیں، ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی ہے، بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے،
![1874097 arifalvi 1545689562](https://i0.wp.com/mashriqtv.pk/wp-content/uploads/1874097-arifalvi-1545689562.jpg?fit=650%2C320&ssl=1)