پشاور : وی سی کے دفتر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات، احتجاج میں جامعہ پشاور، ایگری کلچر اور انجینرنگ یونیورسٹی کے اساتذہ شامل ، وی سی کے ہٹانے اور ایف آئی آر درج ہونے تک احتجاج جاری رہے گا ۔ طلبہ و طالبات بھی اساتذہ کے ساتھ احتجاج میں شریک ۔ گذشتہ روز پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کیا گیا تھا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments