ایران : یہ ہمارے دشمنوں کا منصوبہ ہے۔ وہ کورونا وائرس کا خوف پھیلا کر ملک بند کروانا چاہتے ہیں۔ ہم سب کو کام کرنا چاہیے اور حفاظتی اقدامات لینے چاہییں ایرانی صدر حسن روحانی کا بیان.چین سے باہر کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ایران میں ہوئی ہیں۔ وزرات صحت کے مطابق 19 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جبکہ متاثرین کی تعداد 139 تک پہنچ گئی ہے۔
