download 1 3

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

پشاور : صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ صدر پاکستان کا گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے استقبال کیا۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی گورنر ہاؤس پشاور میں ون ان ون ملاقات. ملاقات میں صوبہ کی امن وامان سمیت مجموعی صورتحال پر گفتگو

مزید دیکھیں :   وزراء گاڑیوں سے لاعلم،گاڑیاں کس کے پاس ہیں؟نیاپینڈورا بکس کھل گیا