Pak Afghan Border 3

کرونا وائرس کا خوف

خیبر: طورخم سرحد پر افغان حکام نے ٹرانزٹ کے 20 کنٹینرز کو افغانستان داخل ہونے سے روک دیا- کنٹینرز میں چکن ہے، افغانستان میں اتحادی افواج کے لئے سپلائی کی جاتی تھی-

مزید پڑھیں:  چمن شہر اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی موسلادھار بارش شروع

کرونا وائرس سے روک تھام کے لئے قدم اٹھایا ہے افغان حکام کا موقف، کنٹینرز بارڈر کے زیرو پوائنٹ پر کھڑی کر دی گئی. بارڈر پر افغان حکام کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں بارڈر فورس ذرائع.

مزید پڑھیں:  پی آئی سی میں 75بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری، غیرملکی ماہرین کی شرکت