5cf6636bbdff5

خیبرپختونخواکے وزیراطلاعات کی تبدیلی کافیصلہ

پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کی وزارت کی تبدیلی کافیصلہ کیا گیا ہے.
شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعلیٰ سے درخواست کی تھی کے ان کی وزارت تبدیل کی جائے.ان کی درخواست منظورکرلی گئی ہے،آئندہ چند روز میں وزارت تبدیل ہوجائے گی. تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے بھرپورتعاون اورساتھ دیا شوکت یوسفزئی

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع