supreme court

کرونا وائرس کا خوف سپریم کورٹ بھی پہنچ گیا

اسلام آبادسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہاتھ نہ ملانے کے نوٹس آویزاں کر دیئے ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں، نوٹس سپریم کورٹ کی دیواروں پر آویزاں کر دیئے گئے

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس کی26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت