WhatsApp Image 2020 02 28 at 3.34.13 PM

انور ابراہیم کو حکومتی اتحاد نے وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کر دیا

ملائیشیا میں حکومتی اتحاد نے انور ابراہیم کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کر دیا. ڈاکٹر مہاتیرمحمد نے اجلاس میں شرکت سے انکار کیا، ان کی جماعت اتحاد سے الگ ہو گئی۔ کسی چور دروازے سے حکومت کی تشکیل پر اتفاق نہیں کر سکتے۔ عوامی مینڈیٹ امانت ہے، اس میں خیانت نہیں کریں گے انور ابراہیم کا بیان.

مزید پڑھیں:  ایران پر اسرائیلی حملہ موخر ہونے کا امکان ہے، امریکی ٹی وی

ملائیشیا کے اگلے وزیراعظم کے انتخاب کےلیے 2 مارچ کو پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے۔ اگر کسی کو بھی اکثریت کی حمایت نہ ملی تو فوری الیکشن کی طرف جائیں گے عبوری وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا اعلان.

مزید پڑھیں:  سربراہ اقوام متحدہ کا خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ