14548219

‏مردان کے علاقے میں تین سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل

‏مردان کے علاقے میں تین سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا. قتل کرنے کے بعد لاش نالی میں پھینک دی، ورثا کو لاش ملنے کے بعد بچی کو پوسٹ مارٹم کیلۓ شہبازگڑھی ڈی کیٹیگری ہسپتال لایا گیا. جہاں پر نہ کوئی نرس تھی، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ کوئ عملہ تھا.

مزید پڑھیں:  پشاور میں بادل برس پڑے، موسم خوشگوار، بالائی علاقوں میں بھی بارش کا امکان