WhatsApp Image 2020 02 28 at 7.37.26 PM

معروف قانون دان اور قومی وطن پارٹی کے ترجمان بیرسٹر مسرور شاہ انتقال کر گئے

پشاور: تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور قومی وطن پارٹی کے ترجمان بیرسٹر مسرور شاہ انتقال کر گئے. وہ برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے اور حال ہی میں سنگاپور سے سرجری کرا کے واپس آئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کل دن 11 بجے پشاور میں ادا کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کی جامعات کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے حکمت عملی تیار