Faisal bin Farhan Al Saud Saudi Foreign Minister Large

عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد: سعودی وزارت خارجہ

ریاض: سعودی وزارت خارجہ کا اعلامیہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے. تمام مسافروں پر سعودی عرب میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے.
سعودی وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے منتقل ہونے کے شدید خطرہ کے پیش نظر پابندی لگائی جا رہی ہے، یہ اقدامات عاضی ہیں.
سعودی عرب کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کےلیے عالمی اقدامات کی حمایت کرتا ہے. وائرس سے متاثرہ ممالک کا سفر کرنے سے گریز کیا جائے، سعودی وزارت خارجہ کا اعلامیہ.

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی