ترکی: ترکی کے 33 شہداء کا بدلہ لینے کے لیے ترک افواج اور فضائیہ کی کارروائی میں بشارالاسد کے 309 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ بشار الاسد کے 5 ہیلی کاپٹر، 23 ٹینک، 23 ھاؤٹزر توپیں، 2 فضائی دفاع کے نظام ایس اے 17 اور ایس اے 22 جوابی کارروائی میں تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ترک وزیر دفاع خلوصی آقار
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments