چارسدہ : پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برامد ۔ مغوی آیان ی کو 24 تاریخ کو سکول سے اغوا کیا گیا تھا۔ آیان کے والد سے 6 کروڑ روپے مانگ لئے گئے تھے ۔