اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان کا افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے ،غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت بھی جاری کی ۔