امریکہ افغانستان امن معاہدہ علاقائی امن اور خوشحالی میں کردار ادا کرے گا، پاکستان کی حکومت اور عوام امن معاہدے کا خیر مقدم کرتی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ پرامن طریقے سے تنازعات حل کرنے پر زور دیا. پر امن افغانستان پورے خطے اور خاص کر پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے مفاد میں ہے۔
