images 5

راولپنڈی پولیس نے 5 سالہ بچی اور 5 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے 2 درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایس پی راول نے واقعہ کا نوٹس لیکر اے ایس پی نیوٹاون سرکل کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا

بچوں کے والدین کی مدعیت میں الگ الگ مقدمات درج، ایس ایچ او نیوٹاون جاوید اقبال

بچی اور بچے دونوں کا میڈیکل کرایا گیا ہے ،ملزم محمد زبیر نے 5سالہ بچے موسیٰ جبکہ محمد شعیب نے 5 سالہ بچی سے اپنی اپنی دکان میں زیادتی کرنے کی کوشش کی،

بچوں سے زیادتی کے معاملہ میں زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے،

بچوں پر کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جاۓ گا، ایس پی راول رائے مظہر اقبال

مزید دیکھیں :   شانگلہ،آٹانہ ملنے پرشہریو ں کادھرنا،پولیس کالاٹھی چارج،شیلنگ