پشاور: صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں 4.2فیصد کمی کا اعلان کر دیا، کرایوں میں کمی کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخوں میں کمی کے تناسب سے کیا گیا ہے.
کرایوں میں کمی کا مقصد عوام کو فی الفور ریلیف دینا ہے، فلائنگ کوچز/منی بس1.37 روپئے اے سی بس 1.57عام بس 1.22 اور لگژری بس 1.32 روپے فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر. پشاور سے کوہاٹ 65 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 89 اے سی بس 102 عام بس 79 روپے لگژری بس 85 کرایہ فی مسافر مقرر.
پشاور سے بنوں 195 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 267اے سی بس 306 عام بس 237 روپے لگژری بس 257روپئے کرایہ فی مسافر مقرر، پشاور سے ڈیرہ 320 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 438اے سی بس502 عام بس 390 روپے لگژری بس 422روپئے کرایہ فی مسافر مقرر: اعلامیہ
پشاور سے ہریپور 156 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 214اے سی بس245 عام بس 190 روپے لگژری بس 206روپئے کرایہ فی مسافر مقرر، پشاور سے ایبٹ آباد 195 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 267اے سی بس306 عام بس 237 روپے لگژری بس 257روپئے کرایہ فی مسافر مقرر، پشاور سے مانسہرہ 221 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 303اے سی بس347 عام بس 270 روپے لگژری بس 292روپئے کرایہ فی مسافر مقرر.
پشاور سے مردان 58 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 79اے سی بس91 عام بس 71 روپے لگژری بس 77روپئے کرایہ فی مسافر مقرر، پشاور سے ملاکنڈ 118 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 162اے سی بس185 عام بس 144 روپے لگژری بس 156روپئے کرایہ فی مسافر مقرر، پشاور سے مینگورہ 172 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 236اے سی بس270 عام بس 210 روپے لگژری بس 227روپئے کرایہ فی مسافر مقرر.
پشاور سے دیر 250کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 342اے سی بس392 عام بس 305 روپے لگژری بس 330روپئے کرایہ فی مسافر مقرر, پشاور سے چترال 365کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 500اے سی بس573 عام بس 445 روپے لگژری بس 481روپئے کرایہ فی مسافر مقرر، پشاور سے چارسدہ 27 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 37اے سی بس42 عام بس 33 روپے لگژری بس 36روپئے کرایہ فی مسافر مقرر: اعلامیہ