525374 32451902

پاکستانی سفارتخانہ کابل

چمن اور سپن بولڈک پاک-افغان کراسنگ پوائنٹس پیر 2 مارچ سے بند رہیں گے

دونوں کراسنگ پوائنٹ ابتدائی طور پر سات دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کراسنگ پوانٹس کے دونوں اطراف کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے

مزید دیکھیں :   حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جیل بھیجنے حکم