اسلام اباد: ا ہم ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں زیرعلاج کرونا کی مریضہ کی حالت خطرے سے باہر، کرونا کی مریضہ کی عمر 21 برس اورتعلق گلگت بلتستان سے ہے، کرونا کی مریضہ 27 اور 28 فروری کی درمیانی شب پاکستان پہنچی، پاکستان پہنچنے سے قبل مریضہ کو بخاراور فلو کی شکایت ہو چکی تھی،
مریضہ ساتھیوں کے ہمراہ بذریعہ بس لاہور سے راولپنڈی پہنچی، مریضہ نے راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں رہائش اختیار کی، طبعیت خرابی پرمریضہ کے رشتہ دار نے محکمہ صحت سے رابطہ کیا،
مریضہ کے ساتھ سفر کرنے والے ساتھیوں میں کرونا کی علامات موجود نہیں، مریضہ کے ساتھیوں کے ساتھ 14روز تک مسلسل رابطہ رکھا جائے گا،طبیعت خرابی پرمریضہ کے رشتہ دار نے محکمہ صحت سے رابطہ کیا،