JUI f

مولانا فضل الرحمان کی میزبانی میں تحفظ آئین پاکستان کنونشن شروع

مولانا فضل الرحمان کی میزبانی میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحفظ آئین پاکستان کنونشن شروع ہوگیا ہے-

کنونشن میں جے یو آئی۔ پیپلز پارٹی۔ اور پخونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماء شریک ہیں-

نیشنل پارٹی۔ قومی وطن ہارٹی۔ جمعیت اہلحدیث اور جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء بھی شریک ہیں-

مزید دیکھیں :   توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار