وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم عمران خان اہم اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، اجلاس سائیڈ لائن وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات بھی متوقع ہے. اجلاس میں کئی ممالک کے سربراہان شریک ہوں گے، اجلاس 21 جولائی کو شروع ہوگا اور 23 جولائی تک جاری رہے گا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments