dr zafar mirza 2

معاون خصوصی برائے صحت کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف

چین میں 7 پاکستانی بچوں کو کرونا وائرس ہوا تھا جن میں 6 طلبہ اس وائرس سے مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں، صحتیاب ہونے والے 6 پاکستانی طلبہ کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور کوشش ہے ان طلبہ کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کریں.
چین میں پاکستانی طلبہ ذہنی دباؤ میں ہیں، اس بیماری میں 98 فیصد سے زائد مریض ٹھیک ہوجاتے ہیں اور پاکستان میں
بھی متاثرہ چاروں مریضوں کی طبیعیت بہتر ہورہی ہے. متاثرہ مریض جلد صحت یاب ہوجائیں گے، ظفر مرزا

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3ڈرون تباہ