پشاور:محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں کورونا وبا کے ممکنہ پھیلا کے خطرے کے پیش نظر صحت ایمرجنسی میں توسیع کردی ،صوبے میں صحت ایمرجنسی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کا محکمہ صحت کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،عالمی سطح پر ہائی رسک الرٹ، ہمسایہ ممالک اور ملک کے اندر کورونا وائرس کے کنفرم کیسز وجہ قرارمحکمہ صحت کے ماتحت اداروں، دفاتر، خود مختار اور نیم خودمختار اداروں کو کورونا وائرس سے بچا، تدارک اور نمٹنے کے لیے وسیع پیمانے پر اقدامات کر سکیں گے ،کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی سازوسامان اور دیگر آلات کی خریداری کے لیے محکمہ صحت کی کیپرا سے رولز میں نرمی کی بھی استدعا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments