download 15

ایف آئی اے کی اہم کاروائی

پشاور: ایف آئی اے کی اہم کاروائی

پاکستانی شناختی کارڈ اور گرین پاسپورٹ کا حامل افغان باشندہ گرفتار ، عبدالرحیم نامی افغان باشندے کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا ،

گرفتار افغانی ملزم کو کراچی ویسٹ نادرا سے پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہوا، ملزم سے پاکستانی پاسپورٹ بھی برامد ہوا ہے، گرفتار افغان باشندہ

پاکستانی پاسپورٹ لے کر واپس افغانستان فرار ہونا چاہتا تھا، ایف آئی اے حکام

مزید دیکھیں :   عمران خان کی اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور