اسلام آباد :اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو ہم سے بچھڑے48 برس بیت گئے۔ ان کی شاعری آج بھی دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے۔۔۔ ناصر کاظمی کی شاعری میں شدت اور کرختگی نہیں بلکہ احساس کی ایک دھیمی جھلک ہے جو روح میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔