ehsaas 1280x720 1

وزیراعظم آ ج احساس انڈرگریجویٹ سکالر شپ پروگرام کا آغاز کرینگے

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق احساس انڈرگریجویٹ سکالر شپ پروگرام کے تحت کم آمدن خاندانوں کے50ہزارہونہارطلباء کو ہر سال میرٹ پروظائف دیئے جائینگے- 4سال میں 2لاکھ انڈرگریجویٹ طلبہ مستفید ہونگے.50فیصد وظائف طالبات جبکہ دوفیصد معذور طلباء کیلئے مختص.

مزید پڑھیں:  ہمیں ہر صورت اسلام آباد پہنچنا اور دھرنا دینا ہے، حافظ نعیم الرحمان

جس خاندان کی آمدن 45ہزار روپے سے کم ہوگی وہ تعلیمی وظیفہ حاصل کرسکے گا۔۔۔۔تعلیمی وظیفے کے تحت ٹیوشن فیس معاف ہوگی اور 4ہزار ماہانہ بھی ملیں گے۔

مزید پڑھیں:  چین اور سعودی عرب سے 9ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان