قرارداد پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی سمیرا شمس کی جانب سے پیش کی گئی، گزشتہ روز پی ٹی ایم کے جلسے میں قومی پرچم کو مبینہ طور پر جلایا گیا، جلسے کے دوران قومی پرچم کی بے حرمتی کی گئ، حکومت واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments