1822008001582133822

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ بدھ سے شروع ہو نےکا امکان: محکمہ موسمیات

‎بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کےروز تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات، تیز بارشوں کے باعث پشاور میں سیلابی صورت حال کا بھی خدشہ۔

بعض پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے

مزید دیکھیں :   سالانہ2کھرب کاخسارہ، پختونخوا کا پیسکو کا انتظام سنبھالنے سے انکار