اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا ک نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ پانچواں کیس وفاق سے رپورٹ ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ مریض کی حالت بہتر ہے،میڈیا سے گزارش وکہ وہ مریض اور انکے خاندان سے متعلق رازداری کا احترام کریں،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments