پشاورباچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نیا جدید تھرمل اسکینر نصب ،مل اسکینر سے کئی مسافروں کا ایک ساتھ جسمانی درجہ حرارت فوری ماپا جا سکے گا،وفاقی حکومت کی جانب سے یہ جدید اسکینر نصب کیا گیا ہے۔ائیرپورٹ سے مشتبہ مریضوں کو فوری پولیس اینڈ سروسز ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی 31 رکنی میڈیکل ٹیم ایئرپورٹ پر تعینات ہے۔
