asif zardari faryal talpur get yet another blow 1535650386 5177

سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

اسلام آباد:احتساب عدالت میں جعلی اکانٹ کیس، میگا منی لانڈرنگ کیس سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کیس کی سماعت کی ۔ سابق صدر آصف زرداری علالت کے باعث احتساب عدالت پیش نہ ہوئے آصف زرداری کی حاضری سے استشنی کی درخواست دائر فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں حاضریاں لگوائی

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی