اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے خواتین ممبران قومی اسمبلی کی نااہلی کا محفوظ فیصلہ سنایا دیاکنول شوزب، ملیکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی نا اہلی کیس کا محفوظ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے سنادیا۔تحریک انصاف کی خواتین اراکین قومی اسمبلی نااہلی سے بچ گئیںاسلام آباد ہائی کورٹ نے لیگی ایم این اے شائستہ پرویز ملک کی درخواست خارج کردی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments