سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے دس ارب تیس کروڑروپے کے چھ منصوبوں کی منظوری دی ہے اور تیس ارب چھیاسی کروڑ روپے مالیت کے دومنصوبے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی میں پیش کرنے کی سفارش کی ہے۔